"یوٹیوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: sm:Youtube (deleted)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
}}
 
[[یوٹیوب]] ایک وڈیو پیش کرنے والا ایک [[موقع جال]] ہے جہاں صارفین اپنی وڈیو شامل اور پیش کر سکتے ہیں۔ [[پے پال]] کے تین سابق ملازمین نے [[فروری]] [[2005ء]] میں یوٹیوب قائم کی۔ [[نومبر]] [[2006ء]] میں [[گوگل|گوگل انکارپوریٹڈ]] نے 1.65 ارب [[ڈالر]] کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا، اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ادارے کے صدر دفاتر [[سان برونو]]، [[کیلیفورنیا]]، [[امریکہ]] میں واقع ہیں۔ یوٹیوب صارف کے وڈیو مواد کو دکھانے کے لیے [[ایڈوبی]] کی [[فلیش وڈیو ٹیکنالوجی]] استعمال کرتا ہے۔ یوٹیوب پر پیش کردہ بیشتر مواد انفرادی طور پر اس کے صارفین کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے البتہ [[سی بی ایس]]، [[بی بی سی]]، [[یو ایم جی]] اور دیگر ابلاغی ادارے بھی یوٹیوب شراکت منصوبے کے تحت اپنا کچھ مواد پیش کرتے ہیں۔
 
غیر مندرج صارفین یوٹیوب پر وڈیو دیکھ سکتے ہیں جبکہ مندرج صارفین کو لامحدود وڈیو پیش کرنے کی اجازت ہے۔ ممکنہ طور پر ناپسندیدہ مواد 18 سال سے زائد عمر کے مندرج صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ یوٹیوب کی شرائط کے تحت رسوائی کا باعث بننے والا، فحش، حقوق دانش کی خلاف ورزی کرنے والا اور جرائم پر ابھارنے والا مواد پیش نہیں کیا جا سکتا۔ مندرج صارفین کے کھاتے "چینلز" کہلاتے ہیں۔
سطر 21:
یوٹیوب انگریزی کے علاوہ 16 سے زائد زبانوں میں سہولیات فراہم کرتی ہے جن میں [[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]]، [[چینی زبان|چینی]] اور دیگر شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:یوٹیوب| ]]
[[زمرہ:گوگل]]
[[زمرہ:ویب 2.0]]
 
[[ar:يوتيوب]]