"ارمنی قتل عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: az:Erməni soyqırımı iddiası
سطر 11:
== ارمنی بدلہ ==
 
{{مکمل مضمون|: [[آپریشن نیمیسس}}]]
 
ارمنی باشندوں کے مبینہ قتل عام کا بدلہ لینے کے لیے [[وفاق ارمنی انقلاب]] (Armenian Revolutionary Foundation) نے ایک منصوبہ تیار کیا جس کے تحت ارمنی قتل عام میں مبینہ طور پر ملوث اہم ترکی شخصیات کو قتل کیا جانا تھا۔ یہ منصوبہ [[آپریشن نیمیسس]] (انگریزی: [[Operation Nemesis]]) کہلاتا ہے جس کے دوران [[نوجوانان ترک]] کی حکومت کے سابق وزیر داخلہ [[طلعت پاشا]]، سابق وزیر جنگ [[انور پاشا]]، سابق وزیر دفاع [[جمال پاشا]] اور سابق وزیر اعظم [[سید حلیم پاشا]] سمیت کئی اہم ترکی شخصیات کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
 
== متعلقہ مضامین ==
{{commons|Category:Armenian Genocide|آرمینیائی قتل عام}}