"آپریشن نیمیسس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: pnb:آپریشن نیمیسس
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
فیصلے کے مطابق جو "سیاہ فہرست" (Black list) تیار کی گئی اس میں 200 افراد کے نام شامل تھے جن پر آرمینیائی باشندوں کے مبینہ قتل عام کے الزامات تھے۔ [[طلعت پاشا]] کو "اولین ہدف" قرار دیا گیا۔
 
اس آپریشن میں [[نوجوانان ترک]] کی حکومت کے سابق وزیر داخلہ [[طلعت پاشا]] [[15 مارچ]] [[1921ء]] کو برلن میں، سابق وزیر جنگ [[انور پاشا]] کو [[14 اگست]] [[1922ء]] کو [[تاجکستان]] میں، سابق وزیر دفاع [[جمال پاشا]] کو [[25 جولائی]] [[1922ء]] کو [[طفلس]] میں اور سابق وزیراعظم [[سید حلیم پاشا]] کو [[5 دسمبر]] [[1921ء]] کو [[روم]] میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ یہ اس آپریشن میں قتل ہونے والی اعلٰی ترین شخصیات تھیں۔ ان کے علاوہ نوجوانان ترک حکومت کے اہم اراکین بھی اس آپریشن میں قتل ہوئے جبکہ مبینہ غداروں اور جاسوسوں کو بھی ٹھکانے لگایا گیا۔
 
جبکہ سابق وزیر جنگ [[انور پاشا]] نے [[14 اگست]] [[1922ء]] کو [[تاجکستان]] میں روسی فوج کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
 
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]