"6 روزہ جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 54:
<small>پاک فضائیہ پر مضمون کے لئے دیکھئے [[پاک فضائیہ]]</small>
 
6 روزہ جنگ میں پاک فضائیہ کے ہوا بازوں (پائلٹوں) نے بھی حصہ لیا <ref>[http://www.scramble.nl/pk.htm اسکریمبل ڈاٹ این ایل]</ref>۔ پاکستانی ہوا باز [[اردن]]، [[مصر]] اور [[عراق]] کی فضائیہ کی جانب سے لڑے اور اسرائیلی فضائیہ کے 3 جہازوں کو مار گرایا جبکہ ان کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ہوا۔بعض اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کی پیش قدمی رکنے کی سب سے بڑی وجہ جنگ 
 میں پاک فوج کی شمولیت تھی گو کہ پاکستان کی صرف فضائیہ نے حصہ لیا تھا
 
==نتائج==