"دمڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
دمڑی [[ہندوستان]] میں [[کانسی]] کا سکہ ہوا کرتا تھا جو دو پیسے کے برابر تھا۔ دمڑی غالباً دام दाम سے ماخوذ ہے جو [[شہنشاہ اکبر]] کے زمانے میں تابنے کا ایک سکہ ہوا کرتا تھا۔
 
[[سعادت حسن منٹو]] کے افسانوں اور [[میر امن]] کی تصنیف [[باغ و بہار]] یعنی [[قصہ چہار درویش]] میں لفظ دمڑی استعمال ہوا ہے۔