"دار الحکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: mzn:نیشتنگاء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
</table>
 
سیاسی اعتبار سے دارالحکومت، [[حکومت]] سے متعلقہ مخصوص [[شہر]] یا [[قصبہ]] ہوتا ہے، دوسرے لفظوں میں دارالحکومت وہ شہر ہوتا ہے جہاں [[حکومتی دفاتر]]، مجلس گاہیں وغیرہ ہوتی ہیں۔ تاریخی اعتبار سے دیکھا جاۓ تو وہ شہر جو کسی علاقہ میں معاشی مرکز کی اہمیت رکھتے تھے وہی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ اہمیت اختیار کرتے گئے اور وہی دارالحکومت قرار پائے مثلاً [[لندن]] یا [[ماسکو]]۔ دارالحکومت قدرتی طور پر ایسے لوگوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں جو سیاسی شعور رکھتے ہیں یا انتظامی قابلیت رکھتے ہیں مثلاً [[وکیل]]، [[صحافی]]، سماجی محققین وغیرہ۔ دارالحکومت کسی ملک کے معاشی، ثقافتی و سماجی مرکز کے طرح ہوتا ہے۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ حکومتوں کو دارالحکومت جیسے بڑے شہر کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتظامات بھی کرنے پڑتے ہیں، اور دارالحکومت تبدیل بھی کرنے پڑتے ہیں۔ جسکی مثال [[برازیل]] کی ہے [[جہاں ریو ڈی جینیرو]] میں زیادہ بھیڑ بھاڑ ہونے کی وجہ سے [[برازیلیابراسیلیا]] کو دارالحکومت بنایا گیا۔ ایسے ہی اعلانات [[جنوبی کوریا]] کی حکومت بھی کر چکی ہے جو [[سیول]] کو زیادہ رش والی جگہ قرار دے کر [[یونگی گونگجو]] کو دارالحکومت بنانا چاہتی ہے۔