"خلیہ اسودینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: de:Melanozyt
سطر 1:
خلیات اسودینہ (melano cytes) وہ خاص اقسام کے خلیات ہوتے ہیں جو کہ جسم میں گہرے رنگ کا مادہ [[اسودین|اسودین (melanin)]] پیدا کرتے ہیں اسی وجہ سے ان کو اسودینہ کہا جاتا ہے؛ اور اسودین کو اسودین کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی رنگت گہری سیاہی مائل ہوتی ہے۔ یہ خلیات [[انسانی]] [[جلد]] میں بکثرت پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ [[آنکھ]] کی تہہ بنام [[عنبیہ|عنبیہ (uvea)]] ، [[اندرونی کان]] ، [[دماغ]] کی [[سحایا|سحایا (meninges)]] ، [[ہڈیوں]] اور [[قلب]] میں بھی ملتے ہیں۔
 
 
 
[[زمرہ:خلیہ]]
سطر 20 ⟵ 18:
[[lt:Melanocitas]]
[[hu:Melanocita]]
[[ml:മെലനോസൈറ്റ്]]
[[ml:മെലനോസൈറ്റുകൾ]]
[[ms:Melanosit]]
[[nl:Melanocyt]]