"سعود بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: fr:Saoud ben Abdelaziz al-Saoud
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:King Saud.jpg|left|thumb|250px|شاہ سعود بن عبدالعزیز]]
[[ابن سعود]] کے بعد ان کے بڑے صاحبزادے '''سعود بن عبدالعزیز آل سعود''' تخت نشین ہوئے۔ انہوں نے اپنے والد کے شروع کیے گئے ترقیاتی کاموں کو جاری رکھا۔ ان کے زمانے میں تیل سے ہونے والی آمدنی میں مزید اضافہ ہوا جس سے ترقیاتی کاموں کی رفتار میں مزید اضافہ ہوا۔ [[مکہ]] میں ایک طاقتور ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا، [[مکہ]] و [[مدینہ]] اور دوسرے شہروں کے درمیان پختہ سڑکیں تعمیر کی گئیں۔ صنعتوں کی داغ بیل ڈالی گئی اور [[دمام]] اور [[جدہ]] کی بندرگاہوں کو جدید طرز پر تعمیر کیا گیا۔
 
شاہ سعود کے عہد حکومت کا ایک بڑا کارنامہ [[مسجد نبوی]] اور [[مسجد حرام|حرم کعبہ]] کی توسیع ہے۔ مسجد نبوی کی تعمیر پر 35 کروڑ روپے صرف ہوئے اور تعمیر کا کام 1955ء میں مکمل ہوا۔ جس سے مسجد فن تعمیر کا ایک عظیم شاہکار بن گئی اور دنیا کی بڑی اورخوبصورت ترین مساجد میں شمار ہونے لگی۔ حرم کعبہ کی مسجد کی توسیع کا کام مسجد نبوی کی تکمیل کے فورا{{دوزبر}} بعد شروع کیا گیا۔