"ادراک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علم [[طب]] اور [[نفسیات]] سمیت [[سائنس]] کی تمام شاخوں میں ادراک سے مراد [[عقل|عقل mind]] کا وہ [[عالجہ|عالجہ یا operation]] ہوتا ہے کہ جس کے زریعے کوئی [[جاندار]] یا یوں کہ لیں کہ [[دماغ]] کسی [[خیال|خیال (thought)]] ، یا [[آگاہی|آگاہی (perception)]] سے احساس کرتا ہے یا اسکو سمجھتا ہے۔
 
اوپر بیان کردہ تعریف [[جانداروں]] اور بطور خاص [[انسان]] کیلیۓ ہے۔ مگر چونکہ ادراک کا عمل قدرتی بھی ہوسکتا ہے اور [[ذکاء اصطناعی|اصطناعی]] بھی ، [[شعور]]ی بھی ہوسکتا ہے اور [[لاشعور]]ی بھی، لہذا سائنس کی دیگر شاخوں (مثلا [[علم شمارندہ]] وغیرہ) میں ادراک کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ادراک دراصل [[معلومات]] کی ایک ایسی [[عملیت]] ([[processing]]) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان معلومات کو وصول کرنے، انکا تجزیہ کرنے اور انکو سمجھنے کے عمل کا طریقۂ کار [[انسان]] جیسا یا یوں کہـ لیں کہ انسانی [[دماغ]] جیسا ہو۔
 
==مزید دیکھیۓ==
* [[حس|حس (sensation)]]