"ادراک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
اوپر بیان کردہ تعریف [[جانداروں]] اور بطور خاص [[انسان]] کیلیۓ ہے۔ مگر چونکہ ادراک کا عمل قدرتی بھی ہوسکتا ہے اور [[ذکاء اصطناعی|اصطناعی]] بھی ، [[شعور]]ی بھی ہوسکتا ہے اور [[لاشعور]]ی بھی، لہذا سائنس کی دیگر شاخوں (مثلا [[علم شمارندہ]] وغیرہ) میں ادراک کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ادراک دراصل [[معلومات]] کی ایک ایسی [[عملیت]] ([[processing]]) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان معلومات کو وصول کرنے، انکا تجزیہ کرنے اور انکو سمجھنے کے عمل کا طریقۂ کار [[انسان]] جیسا یا یوں کہـ لیں کہ انسانی [[دماغ]] جیسا ہو۔
==مزید دیکھیۓ==
* [[آگاہی|آگاہی (perception)]]
* [[حس|حس (sensation)]]
* [[حکمت|حکمت (wisdom)]]
* [[خیال (دماغ)|خیال (thought)]]
* [[دانائی|دانائی (sapience)]]
* [[شعور|شعور (consciousness)]]
* [[عقل|عقل (mind)]]
* [[علم غیب|علم غیب (esotericism)]]
* [[لاشعور|لاشعور (unconsciousness)]]
* [[معارف|معارف (gnosis)]]
* [[معرفت|معرفت (gnosticism)]]
 
* [[آگاہی|آگاہی (perception)]]
 
* [[علم غیب|علم غیب (esotericism)]]
* [[خیال (دماغ)|خیال (thought)]]