"ناصر جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: ta:நசீர் ஜம்சீட்
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ناصر جمشید''' [[پاکستانی]] کرکٹر ہے جو [[6 دسمبر]]، [[1989ء]] میں [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوا۔ ناصر اوپننگ کرنے والا بلے باز ہے۔
 
ناصر نے کرکٹ کا آغاز صرف 15 سال کی عمر میں [[نیشنل بینک آف پاکستان]] کی طرف سے کھیل کر کیا۔ وہ [[2006]] میں ہونے والے انڈر 19 عالمی کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم کا حصہ بھی تھا۔ انڈر 19 عالمی کپ 2006 پاکستان نے جیتا تھا۔
سطر 5:
2007 میں ہونے والی [[قائد اعظم ٹرافی]] میں ناصر نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔اسے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کھیلنے کا موقع دیا گیا جو اس نے ضائع نہیں ہونے دیا۔ اپنے پہلے ہی ایک روزہ میچ میں اس نے صرف 48 گیندوں پر 61 رنز بنا کر پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اس بہترین کارکردگی کی بنا پر اسے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس نے دوسرے میچ میں 74 رنز بنائے اور پاکستان کا صرف دوسرا کرکٹر بنا جس نے پہلے دو میچوں میں پچاس سے زائد اسکور کئے۔
 
{{عالمی ٹی20 2012ء میں پاکستانی دستہ}}
 
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]