"خود مشابہ مجموعہ (مستوی میں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
مجموعہ
قابل احاطہ
بند
کھلا
مطابقت
گھماؤ
ترجمہ
متداخل
نامتداخل
سکڑاو
پھیلاؤ
خود مشابہ
میلاتحاد|
set
bounded
closed
open
congruence
rotate
translate
overlapping
non-overlapping
contraction
expansion
self-similar
union}}

سطر 65:
ایک بند اور قابل احاطہ مجموعہ (جو <math>\mathbb{R}^2</math> کا ذیلی مجموعہ ہو) کو ''خود مشابہ'' کہا جائے گا، اگر اس مجموعہ ''S'' کو یوں لکھا جا سکے
:<math>S = S_1 \cup S_2 \cup \cdots \cup S_n</math>
جہاں <math>S_1, S_2, \cdots, S_n</math> نامتداخل مجموعات ہیں، اور ان میں سے ہر ایک بمطابق ہے ''S'' کی سکڑی ہوئی صورت کے (جہاں سکڑنے کا عدد <math>\ 0<s<1</math> ہے)۔ یہاں علامت <math>\cup</math> اتحاد کے لیے استعمال ہوئ ہے۔

تصویر 6 میں مجموعہ ''S'' کو چار مجموعات <math>S_1, S_2, S_3, S_4 </math> کے میلاتحاد کے بطور دکھایا گیا ہے۔ یہاں سکڑنے کا عدد <math> s=\frac{1}{2} </math> ہے۔
ان ذیلی مجموعات کو سے ان [[مماثلتیہ]] کے زریعہ حاصل کیا جا سکتا ہے:
:<math>S_1=T_1(S), \, S_2=T_2(S), \, S_3=T_3(S), \, S_4=T_4(S) </math>
سطر 101 ⟵ 102:

{{اصطلاح برابر|
میلاتحاد
غیر خالی
منفرد
ایکی مربع
خود مشابہ|
union
non-empty
unique
unit square
self-similar}}
=== مسلئہ اثباتی===
اگر <math>T_1, T_2, \cdots, T_n </math> سکڑنے والی [[مماثلتیہ]] ہوں، جن کا سکڑنے کا عدد برابر ہو، تو پھر ایک منفرد، غیر خالی، بند، اور قابل احاطہ مجموعہ ''S'' ہو گا، جبکہ
:<math>S = T_1(S) \cup T_2(S) \cup \cdots \cup T_n(S) </math>
اور اگر مجموعات <math>\ T_1(S), T_2(S), \cdots, T_n(S) </math> نامتداخل ہوں، تو مجموعہ ''S'' خود مشابہ ہو گا۔

[[Image:three_similitudes_self_similar.png|frame|تصویر 7]]
[[Image:three_similitudes_self_similar_step2.png|frame|تصویر 8]]
=== مثال===

اگر نیچے دی تین [[مماثلتیہ]] ایکی مربع پر استعمال کی جائیں،
:<math>T_1\left(\begin{bmatrix}x \\ y \end{bmatrix}\right) =
سطر 134 ⟵ 131:
\begin{bmatrix}0 \\ \frac{1}{2} \end{bmatrix}
</math>
تو تین نامتداخل مربع <math>\ T_1(U), T_2(U), T_3(U) </math> بنتے ہیں (تصویر 7) ۔ اب ان تین مربع پر (علیحدہ علیحدہ) یہ تین مماثلتیہ استعمال کیے جائیں، اورتو تصویر 8 حاصل ہو گی۔ اسی طرح یہ عمل جاری رکھا جائے تو تصویر 89 حاصل ہوتی ہے، جو کہ مشہور سیرپنسکی تکون ہے۔

[[Image:Sierpinski_triangle.png|frame|تصویر 89. سیرپنسکی (Sierpinski) تکون ]]

=== مسلئہ اثباتی===
اگر <math>T_1, T_2, \cdots, T_n </math> سکڑنے والی [[مماثلتیہ]] ہوں، جن کا سکڑنے کا عدد برابر ہو، تو پھر ایک منفرد، غیر خالی، بند، اور قابل احاطہ مجموعہ ''S'' ہو گا، جبکہ
:<math>S = T_1(S) \cup T_2(S) \cup \cdots \cup T_n(S) </math>
اور اگر مجموعات <math>\ T_1(S), T_2(S), \cdots, T_n(S) </math> نامتداخل ہوں، تو مجموعہ ''S'' خود مشابہ ہو گا۔

[[Image:Sierpinski_triangle.png|frame|تصویر 8. سیرپنسکی (Sierpinski) تکون ]]

:<math>S = T_1(S) \cup T_2(S) \cup T_3(S) </math>