"محاصرہ قسطنطنیہ 674ء تا 678ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 182.185.237.182 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ 182.178.213.58 کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
|متحارب3=
|قائد1= [[قسطنطین چہارم]]
|قائد2= حضرت [[عبدالرحمان ابن ابی بکر ]] (رضی اللہ عنہ)ؓ
[[یزید بن معاویہ]] ؟
[[جنادہ بن أبی أمیة]] ؓ
[[الفضالة بن عبید]]
[[ملک بن عبد الله]]
[[سفیان بن عوف]]
[[عبد الله بن قیس]]
[[محمد بن عبد الله]]

|قائد3=
|قوت1= نامعلوم
سطر 37:

==عواقب و نتائج==
اس غیر متوقع ہار نے اموی خلیفہ حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] (رضی اللہ عنہ) کو قیصر [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]]، [[قسطنطین چہارم]] سے جنگ بندی کی درخواست کرنی پڑی- جنگ بندی کی شرائط کے مطابق مسلمانوں کو [[بحیرہ روم]] تا [[بحیرہ ایجیئن]] کے درمیان کے جزائر کو واپس کرنا تھا اور [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] کو پچاس غلاموں اور پچاس گھوڑوں اور سونے کے 3،000 پاؤنڈصولدی پر مشتمل سالانہ خراج عقیدت پیش کرنا تھا-

بلا تعطل اسلامی توسیع کے 50 سال بعد یہ پہلی مرتبہ مسلمانوں کو شکست ہوئی- اس کے نتیجے میں اگلے تیس سال تک [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] پر اموی حملے نہ ہوئے- اس سے [[تھیسالونیکی]] کو [[اسلاو]] حملوں سے بچانے کا موقع [[قسطنطین چہارم]] کو ملا-