"ای نمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ای نمبر (E Numbers) وہ شماریاتی عنوان یا رمز ہیں جو بین الاقوامی شماریاتی نظام (International Numbering System :INS) کے تح...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ای نمبر (E Numbers) وہ شماریاتی عنوان یا رمز ہیں جو بین الاقوامی شماریاتی نظام (International Numbering System :INS) کے تحت اضافی غذائی اجزا کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ [[یورپی اتحاد]] کے ممالک میں ان کا استعمال قانونی طور پر ضروری ہے مگر یہ باقی دنیا میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ عموماً ان سے پہلے [[انگریزی]] حرف ای (E) اور اس کے بعد کوئی نمبر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً E-422 ، E-471 وغیرہوغیرہ۔ یہ اجزاء [[حلال]] بھی ہو سکتے ہیں اور [[حرام]] بھی۔