"جیب موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: vi:Sóng sin
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Sine and Cosine.svg|thumb|400px|left|جیب (sine) اور جیب التمام (cosine) دالہ کے مخطط جِیبَ منحنی ہیں مختلف طور کی۔]]
'''جیب موج''' ایک [[functionدالہ (mathematicsریاضیات)|دالہ]] ہے جو [[ریاضی|ریاضیات]]، [[موسیقی]]، [[physicsطبیعیات|طیبیعیات]]، [[signalعملیت processingاشارہ|اشارہ عملیات]]، [[audition|سننے]]، [[electricalبرقیاتی engineeringہندسیات|برقی ہندسیہ]]، اور کئی دوسرے شعبوں میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کی اساسی صورت یہ ہے:
 
:<math>y(t) = A \cdot \sin(\omega t + \theta)</math>
جو وقت ''t'' کی موجی طرح کی دالہ کو بیان کرتی ہے، جہاں
* مرکز سے چوٹی دوری &nbsp;=&nbsp;''A'' ، جسے [[amplitudeحیطہ (طبیعیات)|حیطہ]] بھی کہتے ہیں
* [[angular frequency|زاویاتی تعدد]] <math>\omega</math>، ([[radian|قطریہ]] فی ثانیہ)
* [[phaseطور (waves)موج|طور]] = ''θ''
** جب طور ''θ'' غیرصفر ہو، تو ساری موج‌ہئیت کھسکی ہوئی معلوم ہوتی ہے، وقت کی مقدار ''θ''/''ω'' ثانیہ سے۔ منفی قدر تاخیر بیاں کرتی ہے، جبکہ مثبت قدر سے مراد "جلد شروع" ہے۔
 
سطر 24:
== جامع ہئیت ==
جامع بیان میں اس دالہ میں یہ اضافہ کیا جا سکتا ہے:
* فضائی [[dimension|بُعد]]، ''x'' (جسے ''مقام'' بھی کہیں ہیں)، تعدد ''k'' (اسے [[wavenumber|موجعدد]] بھی کہتے ہیں)
* غیرصفر مرکزِ حیطہ، ''D'' (جسے [[directراست currentرو|DC]] offset کہتے ہیں)
جو یوں معلوم ہو گی:
:<math>y(t) = A\cdot \sin(kx - \omega t+ \theta ) + D</math>
موجعدد ''k'' اور زاویاتی تعدد ω کا رشتہ یہ ہے:
:<math> k = { \omega \over c } = { 2 \pi f \over c } = { 2 \pi \over \lambda }</math>
جہاں λ [[wavelengthطولِ موج|طولِ‌موج]] ہے، ''f'' [[frequency|تعدد]] ہے، اور ''c'' [[phase velocity|تبلیغ کی رفتار]]۔
 
یہ مساوات اکیلے بُعد میں جیب موج کی صورت بتاتی ہے، اس لیے یہ ایک سیدھی لکیر پر مقام ''x'' اور وقت ''t'' پر جیب موج کی قدر بتاتی ہے۔ مثال کے طور پر یہ تار کے ہمراہ موج کی قدر ہے۔
دو یا تین بُعد میں جامعاتی ہئیت میں ''x'' اور ''k'' کو [[vector|سمتیہ]] متشرح کیا جاتا ہے، اور [[حاصل ضرب]] کو [[dot product|نکتہ حاصل ضرب]]۔
 
 
== وقوع ==
موجی قرینہ قدرت میں اکثر وقوع نظر آتا ہے، بشمول [[ocean waves|سمندری موجیں]]، [[soundآواز|صوتی]] موج، [[light|روشنی]] موج۔ روزانہ کے اوسط درجہ حرارت کا مخطط بھی تقریباً منحنی موج کی شکل ہوتا ہے۔
[[alternating current|بجلی]] کے وولٹیج کا مخطط جیب موج دیتا ہے۔
[[cosine|جیب التمام]] موج کو بھی جیب کہا جتا ہے کیونکہ ریاضیاتی کلیہ