"آبنائے باب المندب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: lv:Bābelmandebslv:Babelmandebs
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
 
 
آبنائے باب المندب [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[افریقہ]] کو جدا کرنے والی آبنائے ہے جس کے ایشیائی جانب [[یمن]] اور افریقی جانب [[جبوتی]] واقع ہے۔ یہ [[بحیرہ احمر|بحیرہ قلزم]] اور [[بحر ہند]] ([[خلیج عدن]]) کو ملاتی ہے۔
 
یہ محل وقوع کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور دنیا کی مصروف ترین آبی گذرگاہوں میں سے ایک ہے۔