"آبنائے ڈوور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: bg:Па дьо Кале
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Strait_of_Dover_MODIS.jpg|left|thumb|350px|آبنائے ڈوور کا فضائی منظر]]
'''ڈوور''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Dover) نامی یہ آبنائے [[ انگلستان]] اور[[ فرانس]] کو ایک دوسرے سے جدا کرتی ہے۔ اور [[رودبار انگلستان|انگلش چینل]] کو [[بحیرہ شمال]] سے ملاتی ہے۔ 36 میل چوڑی ہے اور کم سے کم چوڑائی 21 میل ہے۔ اس کا نام ساحل انگلستان کی [[بندرگاہ]] [[ڈوور]] پر رکھا گیا ہے اور یہاں سے فرانس کا فاصلہ بہت کم ہے۔ تعمیرات کی عظیم شاہکار [[سرنگ رودبار انگلستان|چینل سرنگ]] اسی کے نیچے سے گذرتی ہے اور فرانس اور برطانیہ کے درمیان زمینی راستے کا کام دیتی ہے۔
 
[[زمرہ:جغرافیہ|ڈوور]]