"آتش فشاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: pnb:اگپہاڑ
م Bot: Fixing redirects
سطر 8:
|}</div></div>
 
'''آتش فشاں''' <small>([[فارسی]] سے ''آتش'' یعنی آگ اور ''فشان'' یعنی اگلنے والا یا برسانے والا. [[عربی زبان|عربی]]: '''برکان'''. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Volcano''')</small> سے مراد ایسا مخروطی [[پہاڑ]] جس کا دہانہ قیف نما ہو جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو۔ دہانے سے راستہ بطن ارض میں گہرائی تک جاتا ہو۔ جس کے ذریعے گیس، لاوا اور بھاپ سطح ارض پر برآمد ہوتی ہے۔ آتش فشاں کا پہاڑ ہونا ضروری نہیں۔
 
دراصل وہ نشیب جس سے مادہ نکلتا ہو وہ آتش فشاں کہلاتا ہے اور برآمد شدہ مادے سے مخروطی پہاڑ متشکل ہوتا ہے۔
سطر 33:
== دُنیا کے اہم ترین آتش فشاں ==
 
* [[ویسوویس]]، [[اطالیہ|اٹلی]]
* [[کوہ ایٹنا|ایٹنا]]، [[صقلیہ|سسلی]]، [[اطالیہ|اٹلی]]
* [[ماؤنا لوا]]، [[ہوائی]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]]
* [[اسٹرمبولی]]، [[اطالیہ|اٹلی]]
* [[فیوجی]]، [[جاپان]]
* [[کوٹوپیکسی]]، [[ایکواڈور]]
سطر 42:
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[حلقۂ آتش|حلقہ آتش]]
 
[[زمرہ:پہاڑ]]