"آزاد نظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ar:شعر حر
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[قافیہ]] [[ردیف]] سے آزاد لیکن پابند وزن و بحر پر مبنی شاعری کو آزاد نظم کہا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا انیسویں صدی میں [[فرانس]] سے ہوئی۔ دی [[گرفک]]،[[ والیری]] ، [[بادلئیر]] اور [[ملارمے]] وغیرہ فرانسیسی شعراء نے آزاد نظمیں کہیں۔ امریکی شعراء فلفٹ ، آلڈنگٹن، [[ٹی ایس ایلیٹ]] اور[[ ایذراپاونڈ]] وغیرہ نے اسے ترقی دی۔ [[اردو|اُردو]] میں سب سے پہلی آزاد نظم (بیسویں صدی کے آغاز میں) محمد [[اسماعیل میرٹھی]] نے کہی۔ [[تصدق حسین خالد]]، [[ن م راشد]] ، [[میراجی]] آزاد نظم کہنے والے اردو شعراء کے سرخیل مانے جاتے ہیں۔
 
[[Category:اصناف ادب]]