"ابراہیم ابن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{حضرت محمد کی اولاد}}
 
ابراھیم بن محمد ([[عربی زبان|عربی]]:ابراھیم بن محمد) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور پاک]] {{درود}} اور [[ماریہ قبطیہ|ماریہ القبطیہ]] {{رض مو}} کے [[بیٹا|بیٹے]] تھے۔ اُن کا نام حضور پاک {{درود}} کے جد امجد حضرت [[ابراہیم (ضد ابہام)|ابراھیم]] {{ع مذ}} کے نام پر رکھا گیا تھا۔ عرب کی روایات کے مطابق بچپن میں آپ پرورش و نگہداشت کے لئے [[اُم سیف]] نامی دائی کے سپرد کردیا گیا، جن کو حضور پاک {{درود}} نے کچھ بکریاں بھی دیں۔
 
 
سطر 16:
== مزید دیکھیں ==
*[[القاسم بن محمد]]
*[[عبداللہ بن محمد|عبد اللہ بن محمد]]
 
[[زمرہ:اہل بیت]]