"ابو عبد اللہ محمد دواز دہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 26:
'''ابو عبد اللہ''' (مکمل نام: ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر) ([[1460ء|۱۴۶۹ء]]-[[1533ء|۱۵۳۳ء]]) [[امارت غرناطہ]] یعنی [[بنو نصر]] کا آخری فرمانروا تھا جو [[اندلس]] میں مسلمانوں کی آخری حکومت تھی۔ وہ [[طائفہ غرناطہ]] کے حکمران [[مولائے ابو الحسن]] کا بیٹا تھا۔
 
[[14831483ء|۱۴۸۳ء]] میں ابو عبداللہ گرفتار ہوکر [[لوسینا]] میں قید ہو گیا اور اسے اس شرط پر رہائی نصیب ہوئی کہ امارت غرناطہ عیسائیوں کی باجگذار ہوگی۔ [[سقوط غرناطہ]] سے قبل اس نے چند سال اپنے والد مولائے ابو الحسن اور عزیز [[عبد اللہ الزغال]] کے خلاف جدوجہد میں گذارے۔
 
[[1489ء|۱۴۸۹ء]] میں [[قشتالہ]] و [[ارغون]] کے [[شاہ فرڈیننڈ]] اور [[ازابیلا|ملکہ آئزابیلا]] نے ابو عبد اللہ کو غرناطہ خالی کرنے کا حکم دیا اور انکار پر شہر کا محاصرہ کر دیا۔ [[۲ جنوری]] [[1492ء|۱۴۹۲ء]] کو ابو عبد اللہ نے ہتھیار ڈال دیے اور [[ہسپانیہ|اسپین]] سے مسلم اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔
 
بعد ازاں وہ [[آبنائے جبل الطارق]] عبور کر کے [[مراکش]] آگیا جہاں [[فاس]] شہر میں اس کا انتقال ہو گیا۔