8,346
ترامیم
م (r2.6.2) (روبالہ ترمیم: lbe:ИхӀсан) |
م (Bot: Fixing redirects) |
||
{{ٹ}}{{ع}}أن تشهد أن لا إله إلا اﷲ، و أن محمدا رسول اﷲ، و تقيم الصلاة، و تؤتی الزکاة، و تصوم رمضان، و تحج البيت إن استطعت إليه سبيلا.{{ڑ}}{{ن}}
’’(اسلام یہ ہے کہ) تو اس بات کی گواہی دے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی [[عبادت]] کے لائق نہیں اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، (اور یہ کہ) تو [[نماز]] قائم کرے اور [[زکوٰۃ]] ادا کرے، اور تو ماہ [[رمضان]] کے روزے رکھے اور اگر استطاعت ہو تو اس کے گھر کا [[حج]] کرے۔‘‘
اس کے بعد جبریل امین علیہ السلام نے تیسرا سوال [[احسان]] کے بارے میں کیا تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
|