"اختلاطی کہکشائیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ: يتيم صفحہ، سانچہ کا اضافہ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{یتیم}}
'''اختلاطی کہکشائیں''' ایسی [[کہکشاں|کہکشائیں]] ہوتی ہیں جن کی [[ثقالت|کشش ثقل]] ایک دوسرے کو متائثر کر رہی ہو۔ اس کی عام مثال ایسی طفیلی کہکشاں ہے جو اپنی اصل کہکشاں کے بازو کو متائثر کر رہی ہو۔اس کی بڑی مثال کہکشاؤں کا تصادم ہوتی ہے۔
 
== طفیلی کہکشاں کا پیدا کردہ بگاڑ ==
سطر 6:
 
== کہکشاؤں کا تصادم ==
کہکشاؤں کے [[نظریۂ ارتقا|ارتقاء]] کے دوران ان کے تصادم عام بات ہے۔ تاہم چونکہ ہر کہکشاں کا انتہائی بڑا حصہ خالی ہوتا ہے اس لئے یہ تصادم حقیقی کی بجائے مجازی معنوں میں دیکھا جاتا ہے۔ یعنی کہکشاؤں کی کشش ثقل کا تصادم۔ نتیجتاً دونوں کا انضمام بھی ہو سکتا ہے۔ جب دو کہکشائیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں لیکن ان کی [[رفتار]] اتنی تیز نہ ہو کہ تصادم کے بعد اپنی حرکت جاری رکھ سکیں تو وہ ایک دوسرے میں گھسنے کے بعد گھل مل جاتی ہیں اور ایک بڑی کہکشاں بن جاتی ہیں۔
 
اگر ایک [[کہکشاں]] بہت بڑی اور دوسری بہت چھوٹی ہو تو تصادم یا انضمام کے بعد چھوٹی کہکشاں بظاہر ختم ہو جاتی ہے اور بڑی کہکشاں کی شکل بھی تقریباً ویسی ہی رہتی ہے۔ تاہم اگر دونوں کہکشائیں ایک دوسرے سے تصادم کے بعد الگ ہو جائیں تو عموماً ان کی شکلیں اور ان کے [[اجرام فلکی]] تقریباً یکساں رہتے ہیں۔
 
کہکشاؤں کے تصادم کا مشاہدہ کرنے کے لئے [[Computerشمارِندہ|شمارندے]] پر اس کی [[Modelمثیل|نقلیں]] بھی تیار کی جاتی ہیں جو بالکل اصل صورتحال کو پیش کرتی ہیں۔
 
== کہکشاؤں کا ایک دوسرے کو کھانا ==
[[مدوجزر|مدوجزری]] اثرات کی مدد سے ایک بڑی کہکشاں اپنے نزدیک موجود چھوٹی کہکشاں کو ہڑپ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کا نتیجہ بالعموم نسبتاً بڑی اور بے ڈھنگی کہکشاں کی صورت میں نکلتا ہے۔
 
خیال کیا جاتا ہے کہ ہماری کہکشاں اپنے گرد موجود بونی کہکشاؤں سے [[آبساز|ہائیڈروجن]] گیس کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔ ان کہکشاؤں سے ہائیڈروجن گیس کی لہریں ہماری کہکشاں میں گھستی دیکھی جا سکتی ہیں۔
 
== مستقبل میں ہماری کہکشاں اور اینڈرمیڈا کا تصادم ==