"ارشاد احمد حقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
پاکستانی [[صحافی]]، [[دانشور]] اور کالم نویس۔ ارشاد حقانی [[6 ستمبر]] 1928ء کو [[قصور]] میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنی نوجوانی میں [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] سے وابستہ رہے اور پچاس کے دہائی میں انہوں نے [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] کے جریدے ’[[تسنیم]]‘ کے لیے بھی کام کیا۔ 1956ء ماچھی گوٹھ میں ہونے والی اجتماع میں ارشاد احمد حقانی [[امین احسن اصلاحی]] کے ہمراہ جماعت اسلامی سے الگ ہوگئے تھے۔ انہوں نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز گورنمنٹ کالج [[قصور]] میں بحیثیت لیکچرار کیا۔ 1981ء میں جب [[ لاہور]] سے [[جنگ]] اخبار کی اشاعت شروع ہوئی تو وہ اس کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ ارشاد احمد حقانی [[روزنامہ جنگ]] کے سینئر مدیر رہے اور ان کا کالم ’[[حرف تمنا]]‘ کے عنوان سے شائع ہوتا رہا۔ 1996ء میں جب صدر [[فاروق احمد خان لغاری|سردار فاروق احمد خان لغاری]] نے سابق وزیر اعظم [[بینظیر بھٹو]] کی حکومت ختم کی تو ملک معراج خالد کی نگران کابینہ میں وزیر اطلاعات بھی رہے۔ موصوف طویل عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلاء تھے۔ ارشاد احمد حقانی کا انتقال [[24 جنوری]] 2010ء کو ہوا۔ مرحوم کو [[قصور]] میں موجود ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
 
[[Category:پاکستانی صحافی]]