"واشنگٹن ارونگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: fy:Washington Irving
م Bot: Fixing redirects
سطر 5:
انتقال: 1859
 
امریکی مصنف نیویاک میں پیدا ہوا۔ زمانہ طالب علمی ہی سے لکھنے کا شوق تھا۔ 1804ء میں ایک ناشر کے ساتھ مل کر طنزیہ اور مزاحیہ مضامین شائع کیے۔ تکربوکر کے قلمی نام سے 1809ء میں نیویارک کی تاریخ طنزیہ اسلوب میں لکھی جسے نقادوں نے [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکا]] کے طنزیہ ادب کا پہلا شاہکار قرار دیا۔ 1851ء میں انگلستان چلا گیا اوروہاں لوہے کا کاروبار کرنے لگا۔ [[والٹر سکاٹ]] کی حوصلہ افزائی سے اُس نے ادب کے لیے زندگی وقف کرنے کا عزم کر لیا۔ کچھ عرصہ بعد اُس کے مضامین کا پہلا مجموعہ جس میں Rip Van Winkle جیسی شہرہ آفاق کہانی بھی شامل تھی۔ شائع ہوا۔ 1826ء میں[[ہسپانیہ|سپین]] میں امریکی سفارت خانے کے عملے میں ملازمت کر لی۔ وہاں اس نے کولمبس کی سوانح عمری ، فتح[[غرناطہ]] اور[[الحمرا]] جیسی بلند پایہ کتب لکھیں۔ آخری عمر میں [[جارج واشنگٹن]] کی سوانح عمری لکھی جو پانچ جلدوں میں شائع ہوئی۔
 
[[زمرہ:نثر نگار]]