"اساس (کیمیا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: rue:Основа (хемія)
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
<br />
 
[[کیمیاء]] میں اساس سے مُراد عموماً ایک ایسی آبی شے ہے جو [[اولیہ (ضدابہام)|اولیہ]] (proton) قبولندہ ہوتی ہے.
 
اساس ایسے کیمیائی مُرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) [[ہائیڈرونیم]] آئن پیدا کرتے ہیں. اساس اور تیزاب ایک دوسرے کے اُلٹ عمل کرتے ہیں. اگر اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں ملایا جائے تو یہ ایک دوسرے کو بے اثر کردیتے ہیں جسے [[تعادُل|عملِ تعدیل]] کہاجاتا ہے. عملِ تعدیل کے نتیجے میں [[نمک]] اور [[پانی]] بنتے ہیں.
 
 
== یہ بھی دیکھئے ==
* [[ترشہ|تیزاب]]
* [[تعادُل|عملِ تعدیل]]
 
[[زمرہ:اساس و تیزاب]]