"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: pl:Stopień naukowy (deleted)
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[سند|اسناد]] تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں [[درجہ|درجۂ]] تعلیم (educational [[درجہ|degree]]) کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور (course)]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانشگاہ|دانشگاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن [[سند|سند (certificate)]] کا لفظ بذات خود [[تعلیم]] یا تدریس کیلیۓ مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔