"اسودین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ms:Melanin
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
اسودین (melanin) اصل میں [[حیات|جانداروں]] (بشمول [[انسان]]) میں پیدا ہونے والا ایک [[صباغ|صباغ (pigment)]] ہے جو کہ [[خلیہ اسودینہ خلیات|اسودینہ خلیات (melano cytes)]] سے میں پیدا ہوتا ہے۔ اس [[کیمیائی مرکب]] کا نام اس کی گہری سیاہی مائل رنگت کی وجہ سے دیا جاتا ہے؛ [[يونانی|یونانی]] میں melas کے معنی سیاہ کے ہوتے ہیں اور اسی سے melanin کا نام اخذ کیا جاتا ہے جبکہ [[اردو]] میں اسود ، سیاہ کو کہا جاتا ہے اور یہی اس کیمیائی مرکب کے نام کا ماخذ ہے۔
 
[[زمرہ:اصبغہ]]