"اسودینومہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ko:흑색종
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
اسودینومہ (melanoma) ایک قسم کا [[عنادی سرطان|عنادی]] [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] ہے جو [[خلیہ اسودینہ|خلیات اسودینہ (melanocytes)]] میں نمودار ہوتا ہے، یہ [[خلیہ|خلیات]] [[اسودین|اسودین (melanin)]] پیدا کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں اور عام طور پر [[جلد]] میں بکثرت پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ [[آنتوں]] اور [[آنکھ]] میں بھی ملتے ہیں۔ جیسا کہ مذکور ہوا کہ یہ اسودین پیدا کرنے والے اسودینہ خلیات میں بننے والا سرطان ہے اسی وجہ سے اس کا نام اسودین + ومہ (melano + oma) کو باھم ملا کر اسودینومہ اختیار کیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:علم الاورام]]