"اسہال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: jv:Diaré
م Bot: Fixing redirects
سطر 13:
MeshID = D003967 |
}}
اسہال یا دست (diarrhea) سے مراد ایک ایسے [[مرض]] کی ہوتی ہے کہ جس میں [[آنتوں]] سے فضلہ یا براز (feces) بار بار یا زیادہ آتا ہے اور یہ براز عام طور پر اپنی کیفیت میں سیالی یا پتلا ہوتا ہے، اس کی [[امراضیات|امراضیاتی]] وجہ بنیادی طور پر آنتوں میں [[پانی]]، [[غذائی]] مادوں [[برقپاشوں|برقپاشوں (electrolytes)]] کے ناکافی انجذاب کی ہوتی ہے۔ اسہال کو دست یا دستوں کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔ آسان الفاظ میں طبی طور پر اسے یوں بھی کہتے ہیں کہ اگر پتلے فضلے کا اخراج ایک دن میں تین سے زیادہ بار [[عجلت (طب)|عجلت (urgency)]] کے ساتھ ہو رہا ہو تو اسے دست کی کیفیت کہا جاسکتا ہے۔
 
[[زمرہ:طب معدہ و آنت]]