"اشتغال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
زبان انگریزی کے لفظ operation کے اردو متبادلات عربی کے بنیادی لفظ شغل سے بنتے ہیں۔ شغل کا لفظ گو اردو میں عام طور پر وقت گذاری یا مشغلے سے متعلق زیادہ استعمال ہوتا ہے لیکن اس کا بنیادی مفہوم وہی ہے جو کہ operate کا ہے یعنی کام کاج وغیرہ اور اس وضاحت کے باوجود یہ کہ اس شغل سے اخذ شدہ بنیادی لفظ برائے operation یعنی اشتغال میں اردو مشغلے یا شغل کا عام تصور مزید دور ہوجاتا ہے<ref name=urlughat/>۔
 
زبان [[انگریزی زبان|انگریزی]] کا ایک اور لفظ اپنے اردو تراجم کے اعتبار سے بعض اوقات اشتغال سے ابہام پیدا کرسکتا ہے ، اصل میں process کا لفظ ، آگے بڑھنے ، کے بنیادی مفہوم سے آیا ہے جو کہ لاطینی سے ماخوذ ہے۔ اس کا یہی آگے بڑھنے کا تصور ، کسی تبدیلی کی جانب لے جانے والی یا بڑھنے والی قدرتی باتوں (عوامل) کے لیۓ آج بھی مستعمل ہے اور یہی مفہوم اس کا [[طب]] میں بھی کسی [[عُضو|عضو]] کی بڑھوتری (بڑھنے) کے لیۓ ادا کیا جاتا ہے، اس کے مزید تفصیل متعلقہ صفحہ برائے [[عملیت|Process]] پر درج ہے۔
# [[سائنس]] میں مختلف مظاہر پر غور اور نئی معلومات کا حصول و تحقیق ، دیکھیے {{ٹ}} [[اسلوب علم|سائنسی اشتغال]] {{ن}} ([[اسلوب علم|scientific operation]])
# [[طب]] میں نشتر و جراحت سے امراض و چوٹوں کا علاج کرنا ، دیکھیے {{ٹ}} [[جراحت|جراحی اشتغال]] {{ن}} ([[جراحت|surgical operation]])
# علم [[ریاضی]] میں اس لفظ کے استعمال کیلیۓ دیکھیے
## [[اشتغال (ریاضی)]]
سطر 9:
## [[ثنائی اشتغال]] ([[binary operation]])
## [[گنائی]] ([[arity]])
# علم [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] میں اشتغال یا operation کو {{ٹ}} [[تعلیمہ (شمارندہ)|تعلیمہ]] {{ن}} ([[instruction]]) کہا جاتا ہے
# [[عسکریہ]] ([[عسکریہ|military]]) کے بارے میں دیکھیے {{ٹ}} [[عسکری اشتغال]] {{ن}} ([[military operation]])
# خفیہ عسکری یا سیاسی حرکات کے بارے میں دیکھیے ، {{ٹ}} [[مخفی اشتغال]] {{ن}} ([[coverty operation]])
# روپ دھار کر کسی مجرم کو پکڑنے کا طریقۂ کار ، دیکھیے {{ٹ}} [[بھیس بدل اشتغال]] {{ن}} ([[sting operation]])