"آپریٹنگ سسٹم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''اشتغالی نظام'''، [[شمارندہشمارِندہ|شمارندی]] نظام کا ایک [[مصنع لطیف]]ی جُز ہے. یہ مصنع لطیف شمارندہ کی سرگرمیوں کے انتظام و ہم آہنگی اور شمارندی وسائل کی شراکت داری کا ذمہ دار ہوتا ہے. یہ نظام، شمارندہ پر چلنے والی اطلاقی برنامجات کے لئے میزبان کے طور پر کام کرتا ہے. بطورِ میزبان، [[شمارندی مصنع کثیف|مصنع کثیف]] کی تفاصیل کی تضبیط اِس نظام کے مقاصد میں سے ایک ہے، جس کی وجہ سے اطلاقی برنامجات کو اِن تفاصیل کو قابو میں رکھنا نہیں پڑتا اور اطلاقیات کی تصنیف آسان ہوجاتی ہے. قریباً تمام شمارندے بشمولِ [[دَستی شمارندہآغوشیہ|دَستی شمارندے]]، [[بَرمیزی شمارندہ|بَرمیزی شمارندے]]، [[اعلٰی شمارندہ|اعلٰی شمارندے]] اور حتٰی کہ جدید [[منظری لعبہ حائطہ جات]] <small>(Video game consoles)</small> بھی کسی قسم کی عملیاتی نظام اِستعمال کرتے ہیں.