"اشعاع (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lv:Radiācija
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''شعاع ریزی''' یا '''اشعاع''' (Radiation) ایک عمل ہےجس میں ایک جسم یا [[جوہر|ایٹم]]، [[موج|موجوں]] یا محرک [[ایٹمی ذرات]] کی شکل میں [[توانائی]] اُس وقت خارج کرتا ہے جب وہ زیادہ توانائی کی حالت سے کم توانائی کی حالت پر تبدیل ہوتا ہے. <br />
[[تصویر:300px-Radiation.png|250px|thumb|left|تین قسم کی شعاعیں اور اُن کی نفوذی طاقت]]
ایٹمی مادہ پر اِس کے اثر کی بنیاد پر اِس کی دو اقسام ہوسکتی ہیں: آئنسازی اور غیر آئنسازی. تاہم شعاع ریزی کا لفظ عموماً آئنسازی شعاع ریزی کیلئے اِستعمال ہوتا ہے. آئنسازی شعاع ریزی میں جوہروں یا سالموں کو آئینوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ غیر آئنسازی شعاع ریزی میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی. [[تابکار مواد]] وہ طبعی مادہ ہے جو آئنسازی شعاعیں خارج کرتا ہے. <br />