"اضافیت مخصوصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع: pms:Teorìa dla relatività limità)
م (Bot: Fixing redirects)
[[File:Spacetime curvature.png|thumb|اضافیت مخصوصہ]]
 
[[البرٹ آئنسٹائن|البرٹ آئن سٹائن]] کا نظریۂ اضافیت {{دیگر نام|انگریزی=Special relativity}} یا صرف اضافیت، خاص طور پر دو نظریات کی طرف ‏اشارہ ‏کرتا ہے: خصوصی اضافیت اور [[عمومی اضافیت]]۔ ‏مطالعاتی مضمون کے طور پر ‏اضافیت میں اعشاری نظریات ثقل، جن میں خصوصی نظریۂ اضافیت مکانی ‏‏(‏locally‏) طور ‏پر استعمال ہوتا ہے، بھی شامل ہو تے ہیں۔
 
[[نظریۂ اضافیت|اضافیت]] (یا ‏relativity‏) کی اصطلاح [[میکس پلانک]] نے [[1908ء]] میں ایجاد کی تھی۔ وہ اس بات پر زور دے ‏رہا تھا کہ کس طرح خصوصی اضافیت (جو اس وقت اضافیت کا واحد نظریہ ‏تھا) اصول اضافیت کو ‏استعمال کرتی ہے۔‏