"افلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: be:Валахія
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Walachia.svg|thumb|left|رومانیہ کا نقشہ، افلاق کو سرخ رنگ میں نمایاں کیا گیا ہے]]
 
افلاق، جسے انگریزی میں ولاچیا (Wallachia) کہا جاتا ہے [[بلقان|جنوب مشرقی یورپ]] کی ایک سابق ریاست تھی جو [[دریائے ڈینیوب]] اور [[ٹرانسلوینین الپس]] کے پہاڑی سلسلے کے درمیان واقع ہے۔ یہ موجودہ [[رومانیہ]] کا ایک تاریخی و جغرافیائی خطہ تھی۔
 
14 ویں صدی کے اوائل میں ہنگری کے چارلس اول کے خلاف بغاوت کے بعد افلاق کا قیام عمل میں آیا۔ افلاق [[1415ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کے زیر نگیں آ گیا اور 19 ویں صدی تک انہی کے قبضے میں رہا۔ تاہم اس دوران [[1768ء]] اور [[1854ء]] کے درمیان مختصر عرصوں کے لیے [[سلطنت روس|روسی]] سیادت میں بھی گیا۔