"سورہ التغابن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: jv:Surat At Taghaabun
م Bot: Fixing redirects
سطر 17:
}}
 
[[قرآن|قرآن مجید]] کی 64 ویں [[سورۃ|سورت]] جس کے دو رکوع میں 18 آیات ہیں۔
 
== نام ==
سطر 25:
== زمانۂ نزول ==
 
مقاتل اور کلبی کہتےہیں کہ اس کا کچھ حصہ [[مکی سورتیں|مکی]] ہے اور کچھ [[مدنی سورتیں|مدنی]]۔ حضرت [[عبد اللہ بن عباس]] اور [[عطاء بن یسار]] کہتے ہیں کہ ابتدا سے آیت 13 تک مکی ہے اور آیت 14 سے آخر سورت تک مدنی مگر مفسرین کی اکثریت پوری سورت کو مدنی قرار دیتی ہے۔ اگرچہ اس میں کوئی اشارہ ایسا نہیں پایا جاتا جس سے اس کا زمانۂ نزول متعین کیا جا سکتا ہو، لیکن مضمونِ کلام پر غور کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ غالباً یہ [[مدینہ منورہ|مدینہ طیبہ]] کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی ہوگی۔ اسی وجہ سے اس میں کچھ رنگ مکی سورتوں کا سا اور کچھ مدنی سورتوں کا سا پایا جاتا ہے۔
 
== موضوع اور مضمون ==
سطر 50:
#تیسرے یہ کہ مومن کا اعتماد اپنی طاقت یا دنیا کی کسی طاقت پر نہیں بلکہ صرف اللہ پر ہونا چاہیے۔
#چوتھے یہ کہ مومن کے لیے اس کا مال اور اس کے اہل و عیال ایک بہت بڑی آزمائش ہیں کیونکہ زیادہ تر انہی کی محبت انسانوں کو ایمان و طاعت کی راہ سے منحرف کرتی ہے۔ اس لیے اہل ایمان کو اپنے اہل و عیال سے ہوشیار رہنا چاہیے کہ وہ بالواسطہ یا بلاواسطہ ان کے حق میں راہ خدا کے رہزن نہ بننے پائیں، اور انہیں اپنا مال خدا کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے تاکہ ان کا نفس زر پرستی کے فتنوں سے محفوظ رہے۔
#پانچویں یہ کہ ہر انسان اپنی استطاعت کی حد تک ہی مکلف ہے۔ اللہ تعالٰی کا مطالبہ یہ نہیں ہے کہ آدمی اپنی استطاعت سے بڑھ کر کام کرے۔ البتہ [[مومن خان مومن|مومن]] کو جس بات کی کوشش کرنی چاہیے وہ یہ ہے کہ اپنی حد تک خدا سے ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرنے میں وہ کوئی کسر اٹھا نہ رکھے اور اس کی گفتار، کردار اور معاملات اس کی اپنی کوتاہی کے باعث حدود اللہ سے متجاوز نہ ہو جائیں۔
 
{{سورت