"مسجد حاکم بامراللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: pt:Mesquita de al-Hakim
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[Image:AHMosque.jpg|thumb|left]]
 
''الحاکم مسجد'' [[مصر]] کے دارالحکومت [[قاہرہ]] میں واقع ایک [[مسجد]] ہے جو [[فاطمی سلطنت فاطمیہ|فاطمی دور حکومت]] کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز [[990ء]] میں فاطمی خلیفہ [[ابو منصور نظار العزیز]] کے دور حکومت میں شروع ہوا اور ان کے بیٹے خلیفہ [[الحاکم بامر اللہ]] کے دور حکومت میں [[1013ء]] میں اس کا کام تکمیل کو پہنچا۔
[[Image:Mosquee al-akim le caire 1.jpg|right|thumb|الحاکم مسجد]]
یہ مسجد قاہرہ میں آنے والے ایک [[زلزلہ|زلزلے]] سے شدید متاثر ہوئی تھی اور [[1989ء]] میں [[سیدنا محمد برہان الدین]] اور ان کے پیروکاروں نے اس کی تعمیر نو کی اور [[مصر]] کے ا{{پیش}}س وقت کے صدر [[انور سادات|محمد انور السادات]] نے اس کا افتتاح کیا۔
 
==متعلقہ مضامین==
*[[اسلامی طرز تعمیر]]
*[[سلطنت فاطمیہ|فاطمی سلطنت]]
*[[مساجد کی فہرست]]