"السید" کے نسخوں کے درمیان فرق

15 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: be:Сід Кампеадор; cosmetic changes)
م (Bot: Fixing redirects)
[[تصویر:Spain Burgos statue the Cid.jpg|thumb|left|300px|السید کا مجسمہ]]
[[السید]] (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ عیسائی تھا اور اسکا تعلق شمالی [[ہسپانیہ|سپین]] سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضگی پر یہ کراۓ کا سپاہی بن گیا اور کبھی [[مسلمان|مسلمانوں]] کے ساتھ ہوتا اور کبھی عیسائیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر [[مسلمان]] اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔
 
[[زمرہ:تاریخ]]