8,346
ترامیم
م (روبالہ محو: pa:ਅਨਾਤੋਲੀਆ (deleted)) |
م (Bot: Fixing redirects) |
||
[[تصویر:Anatolia_composite_NASA.png|thumb|جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر]]
اناطولیہ [[مغربی ایشیا]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے۔ [[اردو]] میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو ([[
یہ اصطلاح [[یونانی زبان|یونانی]] لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔
جزیرہ نما کے شمال میں [[بحیرہ اسود]]، جنوب میں [[بحیرہ روم]]، مغرب میں [[بحیرہ ایجیئن]] اور مشرق میں براعظم [[ایشیاء|ایشیا]] ہے۔
تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ [[يونانی|یونانی]]، [[رومی]]، [[کرد]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]]، [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[ترک]] باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔
[[ایشیاء|براعظم ایشیا]] کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ [[اناطولیہ]] کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں ، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔
== حوالہ جات ==
|