"انتقاد بر اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: fa:نقد اسلام, ro:Critici aduse Islamului
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
اِنتِقاد بَر اسلام یعنی اسلام پر تنقید ، (پیدائشی یا [[حصولی]]) غیرمسلموں کی جانب سے اسلام کے ابتدائی زمانے سے ہی سامنے آتی رہی ہے اور ان معترضین میں تقدمِ زمانی رکھنے والوں میں ایک نام [[یوحنا الدمشقی]] ([[676ء]] تا [[749ء]]) کا آتا ہے، جس نے اسلام پر عیب جوئی کرتے ہوۓ کہا کہ [[اسلام]] ، [[عیسائیت|مسیحیت]] کی ایک [[بدعت]] ہے<ref name="John of Damascus2"> De Haeresibus by [[John of Damascus]]. See [[Migne]]. ''[[Patrologia Graeca]]'', vol. 94, 1864, cols 763-73. An English translation by the Reverend John W Voorhis appeared in THE MOSLEM WORLD for October 1954, pp. 392-398.</ref>۔ موجودہ دور میں اس انتقاد میں جدید [[سائنس|سائنسی]] علوم سے نابلد (یا پسماندہ) رہ جانے کی وجہ سے ایک نیا رخ یہ سامنے آیا کہ ترقی یافتہ (غیرمسلم) اقوام اور مسلم دنیا کے درمیان پاۓ جانے والے [[معیار زندگی]] اور [[کیفیت حیات]] کے فرق کی وجہ پیدا ہونے والے معاشرتی و انسانی مظاہر کو بھی اس انتقاد میں شامل کر لیا گیا اور یوں [[ترقی]] میں پیچھے اور معاشرتی طور پر بدحال ہو جانے والے اسلامی معاشرے کی دنیاوی خامیوں کا رخ اسلام پر تنقید کی جانب ہی موڑا جانے لگا۔ بعض غیرمسلم محققین نے اس رجحان کو ناحق جانتے ہوۓ دیگر متعصب غیرمسلم اعتراضات کا جواب بھی دینے کی کوشش کی اور اس کی ایک مثال اسی نام criticism of islam سے انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود مضمون کو دیکھ کر محسوس کی جاسکتی ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا کے مضمون پر گو انتقاد کے بعد متعلقہ تنقید پر اسلام کا نقطۂ نظر بھی دیا گیا ہے لیکن اس کی حیثیت ، آپ مارے آپ سہلاۓ ، سے زیادہ کچھ نہیں کہی جاسکتی کیونکہ کیۓ جانے والے اعتراضات اور عیب جوئی پر ، ستم ہاۓ تجاوب ، کی مانند پیش کیا جانے والا اسلامی نقطۂ نظر بھی عموماً غیرمسلم عینک سے ہی معاملے کو دیکھتا ہے۔<br>اسلام پر انتقادات کے موضوعات کی فہرست طویل ہے اور کوئی پہلو ایسا نہیں چھوڑا گیا کہ جس پر تنقید نا کی گئی ہو؛ بسا اوقات تو اس تنقید کو ناصرف یہ کے اسلام سے منکر ہوجانے والے (پیدائشی مسلمین) بلکہ خود کو مسلم کہنے والوں کے اپنے افکار{{زیر}} مکدر سے تقویت دی جاتی ہے۔
==انتقاد بر قرآن==
{{اس}} [[انتقاد بر قرآن]]۔