"انسانی ورم حلیمی وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: uk:Вірус папіломи людини
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
ہیومن پـیـپـیـلوما وائرس کو مختصر HPV بھی کہا جاتا ہے وائرس کی یہ نوع (species) دراصل [[وائرسحُمہ|وائرسوں]] کے طبقہ (genus) [[پیپیلووائریڈی|پـیـپـیـلووائریڈی]] کا ایک رکن ہے جو کہ انسانی خلیات میں داخل ہوکر (یعنی انکو عدوی / infected کرکے) نسیج کی نامعمول (abnormal) نشونما پیدا کرسکتا ہے۔ HPV نوع کی سو سے زائد [[قسم|اقسام]] (strains) شناخت کی جاچکی ہیں جن میں سے اکثر بےضرر ہیں ، کچھ جلدی [[ثولول]] (skin warts) کا باعث بنتی ہیں جو کہ ہاتھ یا پاؤں پر نمودار ہوتے ہیں۔ اس وائرس کی کچھ اقسام ایسی بھی ہوتی ہیں جنسے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] پیدا ہوسکتا ہے۔ اسکے علاوہ HPV کی تیس کے قریب اقسام [[جنسی منقولی]] (sexually transmitted) ہوتی ہیں جنمیں سے کچھ [[تناسلی ثولول]] (genital warts) پیدا کرتے ہیں اور کچھ [[گردنہ سرطان|گردنہ سرطان یعنی رحم گردن کے سرطان]] (cervical cancer) کا موجب بنتے ہیں (اسکے بارے میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 99 فیصد گردنہ [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کا موجب یہی وائرس ہوتا ہے)۔
 
<br />
سطر 6:
گو کہ تمام اقسام کے HPV وائرس کسی نہ کسی حد تک ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں لیکن ان میں کئی باتیں مشرک ہوتی ہیں۔ مثلاً یہ نسبتا چھوٹے اور [[غیرغلاف دار]] وائرس ہیں یعنی ان میں غلاف نہیں پایاجاتا (غلاف دراصل [[خلیاتی جھلی]] کی مانند، لپڈ دوتہی جھلی ہوتی ہے جو کہ وائرسوں کے [[کیپسڈ]] کے گرد لپٹی ہوتی ہے)۔
 
انکا جسم، جینیاتی مادے اور اسکے گرد پروٹین کے غلاف پر مشتمل ہوتا ہے جسکو [[کیپسڈ]] کہتے ہیں۔ ۔ جینیاتی مادہ دراصل دوہرا [[ڈی این اے|DNA]] ہوتا ہے جو کہ مختلف اقسام کی پروٹین تیارکرتا ہے یہ پروٹین میزبان خلیے کی پروٹین کے ساتھ ملکر وائرس کی درون خلیاتی افزائش میں کام آتی ہیں۔
 
[[زمرہ:جنسی منقولہ امراض]]