"انقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ta:இழையுருப்பிரிவு
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
انقسام (mitosis) کا لفظ تقسیم ہونے کے معنوں میں آتا ہے اور اسکو [[حیاتیات]] میں [[خلیہ|خلیات]] کی ایسی تقسیم کيليے استعمال کیا جاتا ہے کہ جس میں خلوی تقسیم کے وقت بننے والے نۓ خلیات میں تقسیم ہو کر جانے والے [[لونجسیمہ|لونجسیموں (chromosomes)]] کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے کہ جتنی تقسیم ہونے والے [[مادر خلیے]] میں تقسیم سے قبل تھی۔ بعض اوقات اسکو مکمل کرکہ خلوی انقسام بھی لکھا جاتا ہے۔