"انور مقصود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pnb:انور مقصود
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''انور مقصود حمیدی''' پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک [[اداکار]]، [[شاعر]]، [[مصنف]]، ٹی وی میزبان، مزاح کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک [[مصور]] بھی ہیں۔
 
انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔ انکے کیے گئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوئے اور [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پاکستان ٹیلی ویژن]] کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔