"انگشت شہادت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hy:Ցուցամատ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Index_finger.jpg|thumb|بائیں ہاتھ میں شہادت کی انگلی]]
یہ [[انسان|انسانی]] پنجے کی دوسری [[انگلی]] ہے۔ اسے انگشت{{زیر}} شہادت اس لیے کہا جاتا ہے کہ [[نماز]] پڑھتے وقت التحیات میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کی رسالت کی گواہی دیتے وقت [[شہادت]] کے لیے دائیں ہاتھ کی یہ انگلی اُٹھائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کسی [[سمت]] توجہ مبذول کرانے کے لیے بھی انگشت{{زیر}} شہادت کا استعمال کیا جاتا ہے، [[طمنچہ]] کا گھوڑا دبانے کے لیے بھی یہ انگلی نہایت اہم ہے۔ دیگر انگلیوں کے مقابلے میں یہ انگلی سب سے زیادہ متحرک اور حساس انگلی ہے گو کہ اس کا قد سب سے لمبا نہیں ہے۔ اکیلی انگشت{{زیر}} شہادت سے [[عدد]] [[ایک]] کی بھی نمائندگی ہوتی ہے۔ اسی انگلی سے کسی کو [[تراشہ (ضدابہام)|چپ]] رہنے یا ایک طرف ہونے یا دیگر اُمور کے لیے بھی اشارے کئے جاتے ہیں۔
 
{{Clear}}