"اولی ہند یورپی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: wa:Indo-uropeyin
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
اوّلی ہند۔یورپی زبان (proto-indo-european language) ایک غیرمصدقہ اور نوعمّر (عَم + مَر) یعنی نوتعمر شدہ (reconstricted) [[لسان|زبان]] ہے جسے [[ہند۔یورپی زبانیں|ہند۔یورپی زبانوں]] کا مشترکہ مورث اعلٰی یا جد امجد سمجھا جاتا ہے۔ اس زبان کی ممکنہ موجودگی کے بارے میں ماہرین لسانیات کا قیاس کوئی صدی بھر سے چلا آرہا ہے اور اس کے ممکنہ خدوخال کی نوتعمیری کی متعدد کوششیں کی جاچکی ہیں۔ لغات میں اسے PIE [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں لکھا جاتا ہے اور [[اردو]] میں اہی اختصار کرسکتے ہیں۔
 
[[زمرہ:لسانیات]]