"اپاشے ہیلی کاپٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: id:AH-64D
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Apache !.jpg|thumb|300px|left|اپاشے ہیلی کاپٹر]]
'''اپاشے''' [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ اسکا پورا نام اے ایچ-64 اپاشے ہے۔
 
اس میں ایک پائلٹ اور ایک اسکے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔ اپاشے کے اسلحہ میں 8 ٹینک شکن میزائل، 38 راکٹ اور ایک عدد 30میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔ اپاشے اس وقت امریکہ کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔
 
اپاشے 293 [[الف پیما|کلومیٹر]] فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 [[الف پیما|کلومیٹر]] دور تک اڑ سکتا ہے۔
 
اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔