"اپنیشد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: be:Упанішады
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
اپنیشد (Upaniṣad) [[ہندومت|ہندو مت]] کی قریباً دوسو مقدس اور نظری کتب کےمجموعے کا نام ہے جن میں سے پرانی ترین کتب زیادہ تر [[وید]] کی فلسفیانہ تشریح سے متعلق ہیں۔ انہیں ہندو مت کے متعدد [[ولی|اولیاء]] ([[رشی]] / sage) کی جانب منسوب کیا جاتا ہے۔ اپنیشد، [[سنسکرت]] کے تین لفظوں اُپ+نی+شد کا مرکب ہے، جس کے معنی قریب نیچے بیٹھنا ہے۔ بالفاظ دیگر مرشد کے قدموں میں معرفت و حصول علم کے واسطے بیٹھنا۔ اپنیشد کسی ایک کتاب کا نہیں بلکہ سلسہ کتب اور فلسفے کا نام ہے، جو موضوع کے اعتبار سے [[مابعدالطبیعیاتماوراء الطبیعیات|مابعدالطبیعیاتی]] اور اسلوب کے لحاظ سے شعری اد ب کا حسین مرقہ ہے۔ اپنیشد کی تعلیمات کا منبع [[توحید]]، حق پرستی، اور عرفان ذات ہے۔ یہ ظاہری عبادات، مذہبی رسومات، جنتروں، منتروں کے بجائے خود آگاہی، حقیقیت اولی کی تلاش اور تقوی پر زور دیتی ہے۔ ممتاز ہندو فلسفی اور عالم [[شنکر اچاریہ]] نے اپنیشدوں کی تعلیمات پر بڑا زور دیا اور کئی ایک اپنیشدوں کی تفسیریں لکھیں۔
 
== اُپنیشدوں کی معروف اقسام ==