"ایقاعی اوسط" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (r2.7.2) (روبالہ جمع: et:Harmooniline keskmine)
م (Bot: Fixing redirects)
harmonic mean
}}
[[ریاضی|ریاضیات]] مین '''ایقاعی اوسط''' ایک قسم ہے [[average|اوسط]] کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب [[rate (mathematics)|شرح]] کی اوسط درکار ہو۔
 
مثبت [[realحقیقی numberعدد|حقیقی اعداد]] <math>x_1, x_2, \cdots, x_n</math> کا ایقاعی اوسط ''H'' یوں تعریف کیا جاتا ہے
 
:<math>H = \frac{n}{\frac{1}{x_1} + \frac{1}{x_2} + \cdots + \frac{1}{x_n}} = \frac{1}{\frac{1}{n} \sum_{i=1}^n \frac{1}{x_i}} </math>
 
==مثال ==
بعض ایسی حالتوں میں جہاں[[rate (mathematics)| شرح]] اور [[ratioنسبت|تناسب]] سے واسط ہو، ایقاعی اوسط صحیح بیٹھتی ہے۔ مثلاً ایک گاڑی ایک فاصلہ 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرتی ہے، اور پھر اُتنا ہی مزید فاصلہ 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرتی ہے، تو اس سارے سفر کے لیے اس کی اوسط رفتار 60 اور 40 کا ایقاعی اوسط یعنی 48 کلومیٹر فی گھنٹہ سمجھی جا سکتی ہے۔ یعنی اگر گاڑی سارا فاصلہ 48 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرتی تو تمام سفر اتنے ہی وقت میں طے ہوتا۔ البتہ اگر گاڑی ایک خاص ''وقت'' کے لیے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتی ہے، اور پھر اتنے ہی وقت کے لیے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتی ہے، تو تمام سفر کی اوسط رفتار 60 اور 40 کی [[حساباتی اوسط]] یعنی 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔
 
{{حوالہ جات}}