"ایمان بالکتب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
== ایمان بالکتب ==
 
حضرت [[آدم علیہ السلام|آدم]] علیہ السلام سے لے کر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت تک جتنے بھی انبیاء کرام مبعوث ہوئے اللہ تعالیٰ نے ان میں سے بعض پر کتابیں اور بعض پر صحائف اتارے، ان تمام صحیفوں اور کتابوں (یعنی ان کے منزل من اﷲ ہونے) پر ایمان لانا ایمان بالکتب ہے۔
 
== مشہور آسمانی کتابیں ==
سطر 19:
 
=== قرآن مجید ===
[[قرآن]] مجید اللہ تعالیٰ کی آخری اور افضل و اکمل کتاب ہے، جو اس نے سیدنا [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد مصطفیٰ]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل فرمائی۔
 
== سابقہ آسمانی کتابوں میں تحریف ==