"بائرن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
زمرہ جات
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
*وفات: 1824 ء
 
لارڈ بائرن [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان کا مشہور و معروف شاعر تھا۔ ڈاکٹر [[محمد اقبال|اقبال]] کی طرح اپنے دور کی سیاست پر بڑا اثر انداز ہوا۔ [[یونان]] کی جنگ آزادی میں خود بھی شامل تھا۔ عمر 32 سال کی ہی تھی کی بخار کی وجہ سے مر گیا۔ اس کے کلام کا پہلا مجموعہ اوقات تساہل (hours of labour) 1807 ء میں شائع ہوا۔ تبقیدات اور ہجو بھی لکھے۔